Sunday 7 June 2020

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازعہ شدید ہوتا جا رہا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان بھی کسی بھی وقت ایک بڑی جنگ کا خطرہ موجود ہے۔ ایسی حالت میں ملک کو معاشی طور پر تباہ کردینا کہ ہمارے پاس تیل کے ذخائر ہی باقی نہ بچے، سوائے معاشی دہشت گردی اور غداری کے اور کیا ہے؟