Tuesday 9 June 2020

اسلام آباد۔ 8 جون۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔انہیں بظاہر کرونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ شیخ رشید احمد آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔ وہ دو ہفتے سیلف قرنطینہ میں رہیں گے۔ یہ بات۔۔ پاکستان کے ایک لاکھ کیسز میں 95 ہزار کا یہی حال ہے ۔۔کوئی علامات نہیں ہیں۔۔۔