Tuesday 9 June 2020

اسلام آباد میں ہر موسم بہار میں لاکھوں لوگ دمے کے مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔۔ ہزاروں کو علاج کے لیے ہسپتال جانا پڑتا ہے ہے اور سینکڑوں کی جان چلی جاتی ہیں۔۔ کسی نے آج تک اس کو وبا نہیں کہا نہ ملک لاک ڈاؤن کیا۔ پچھلے سال صرف ڈینگی سے ملک میں ہزاروں اموات ہوئی تھیں۔۔