Tuesday 9 June 2020

تو ان جیسے جاہلوں احمقوں اور متکبروں سے میں کہتا ہوں کہ چند دن اور ٹھر جاو۔۔ تم ایسی دہشت اور خوف میں مبتلا کئے جاؤ گے کہ کرونا کو بھول جاؤ گے۔۔ تمہیں کرونا کے خوف میں مبتلا کر کے دشمن کیا چال چل گیا تم جیسے احمقوں کو ابھی نظر نہیں آئے گا۔۔ معیشت تباہ، دین تباہ، قوم خوفزدہ ۔۔