Tuesday 9 June 2020

مسئلہ یہ ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کا نتیجہ صرف پچاس فیصد صحیح نکلتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایک لاکھ لوگوں میں کرونا پازیٹیو آیا ہے تو اس کا پورا امکان ہے کہ پچاس ہزار لوگ صحت مند تھے مگر غلطی سے انہیں کرو نا کہہ دیا گیا ہے۔۔ اب یہ بات حکومت آپ کو نہیں بتاتی۔۔