Tuesday 9 June 2020

تاریخ میں طاعون ایسی وبا تھی کہ جو شہر کے شہر خالی کر دیتی تھی۔ لاکھوں کروڑوں لوگ طاعون سے مر جاتے تھے۔ اس کو وبا کہتے ہیں۔۔ کرونا اس لحاظ سے بڑی خطرناک وبا نہیں ہے ۔ ٩٩ فیصد لوگ صحتمند ہو جاتے ہیں یا علامات ہی نہیں ہوتیں۔ چند کمزور و بیمار لوگ غلط علاج سے مرے ہیں۔