Sunday 27 November 2022

یو کمینے مشرک اربوں روپیہ بلاوجہ خرچ نہیں کر رہے۔۔۔ پچھلے تقریبا ایک سال سے ان کی جنگی تیاریاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔۔ اس وقت تقریبا تمام بھارتی فوج پاکستانی سرحد کے خلاف کھڑی ہے اور ان کی جنگی مشقیں ایک جارحانہ حملہ آور جنگ کی ہیں۔۔۔ یہ پندرہ سو کلو میٹر کا محاذ کھول لیں گے۔

https://twitter.com/adgpi/status/1596682162644070400

 


 

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596970197776490496