Sunday 27 November 2022

پاکستان کے نئے سپہ سالار کے سامنے ڈیوٹی بلکل واضح ہے۔۔ اپنے عہدے اور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں سیاسی استحکام لائیں۔ فوج اور اس کی قیادت کی عزت اور توقیر کو دوبارہ بحال کروائیں۔ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے بھارتی جارحانہ عزام کا جواب دیں۔‌۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596979441909268481