Sunday 27 November 2022

سخت ترین سیکورٹی اور سینسرشپ کے باوجود چین سے اس طرح کی خبریں باہر نکل رہی ہی۔۔ پولیس اور مظاہرین میں مسلح تصادم شروع ہو گئے ہیں۔۔ ورلڈ اکنامک فورم نے چین کو اپنا رول ماڈل قرار دیا ہے۔۔ اتنی بڑی تعداد میں عوام کو قید کرنے اور کنٹرول کرنے کا تجربہ۔۔ یہ ماڈل پوری دنیا کے لئے ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596941813977591808