Sunday 27 November 2022

یہ بات ناقابل یقین لگتی ہے مگر چین کا سرکاری ٹیلی وژن ورلڈکپ دکھاتے ہوئے ہر کھلاڑی اور تماشائی کے چہرے پر ماسک دکھا رہا ہے۔ چین کے عوام کو یہ بتانے کے لئے کہ پوری دنیا میں ابھی تک ماسک کی پابندی ہے۔۔۔ یہ ناقابل یقین حد تک خوفناک اور ساتھ ہی مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596942393449684992