Sunday 27 November 2022

چین سے ناقابل یقین مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔۔ حکومت نے زبردستی کرتے ہوئے کروڑوں لوگوں کو ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن میں بند کر دیا ہے۔۔۔اور تمام شہروں سے بغاوت کی خبریں آ رہی ہے۔۔ عوام اور حکومتی اداروں میں ہر جگہ تصادم ہو رہا ہے۔ لوگوں کی بس ہوگئی ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596941121405390849