Saturday 10 December 2022

پچھلے تقریبا دو مہینے میں، میں نے تین ہزار سے زائد لوگوں کو بلاک کیا ہے ۔ان میں اکثریت تحریک انصاف والوں کی ہے۔ میں سیاسی جماعتوں کے ورکرز سے کہتا ہوں کہ آپ ہمارے صفحے پر مت آئیں۔ ہمارے پاس آپ کے لیے کوئی رزق نہیں ہے۔۔ ہماری وفاداری صرف اللہ اور اس کے رسول اور پاکستان کے ساتھ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600841541433675776