Saturday 10 December 2022

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ہمیں یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔۔ یہ ملعون اب مسجد نبوی میں بھی داخل ہو چکے ہیں۔۔ توحید اور بدعت کے نام پر پوری امت کو کافر یا زندیق قرار دینے والے سب سے پہلے خود مشرک ہوگئے۔۔۔۔ استغفراللہ! اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے۔ امت پر آپ کی عجب وقت پڑا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1601298923377033219