Saturday 10 December 2022

یہ ٹویٹ ان لوگوں کو جواب ہے جو یہ کہہ کر طنز کرتے ہیں کہ آپ ٹوئٹر پر بیٹھنے کے علاوہ کرتے کیا ہیں۔۔ جب تک آپ بیانیے کی جنگ میں دشمن کو تباہ نہ کریں اور اپنا بیانیہ اس پر حاوی نہ کریں میدان جنگ میں کوئی جنگ جیتی نہیں جا سکتی۔۔ الحمدللہ پاکستان میں اس جنگ کی کمانڈ ہمارے پاس ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600951840555737088