Saturday 10 December 2022

ایک فلسطینی شہید کی بیوی اور معصوم بیٹا اس کے جنازے پر اس کو رخصت کرنے کے لئے آے ہیں۔۔ جب تک سیدی رسول اللہ کی امت میں ایسی بیویاں اور ماییں پیدا ہوتی رہیں گی اس امت کی ایک جماعت ہمیشہ کفار کے خلاف مزاحمت کرتی رہے گی۔۔ اور یہی مجاہدین کی جماعت امت کے احیاء کا ذریعہ بنے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1600936510827569152