Thursday 7 May 2020

جو بات میں پچھلے دو مہینے سے سے آپ کو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا بالآخر گورنر سندھ نے بھی وہی بات دہرا دی۔۔ کوئی کرونا سے غیرمعمولی اموات نہیں ہورہی بلکہ مجموعی طور پر اموات کم ہوئی ہے۔ پوری دنیا کی طرح یہاں بھی یہ حرام خور جھوٹ اور پراپیگنڈے کے ذریعے دہشت پھیلا رہے ہیں۔