Thursday 7 May 2020

ملک و قوم کی بد نصیبی ہے کہ عمران خان کی پرستش کرنے والے پٹواریوں اور جیالوں سے مختلف نہیں ہیں۔ جس طرح کرو نا نے باہر سے آ کر پورے ملک کا نظام درہم برہم کردیا، اب اسی طرح اللہ کا امر بھی اس نظام کو تبدیل کرنے کے لئے آئے گا۔۔ ہمیں قتل کرو یا قید کرو، آخر میں ہوگا یہی۔۔۔