Thursday 7 May 2020

میرے عزیز اب آپ وزیراعظم بن چکے ہیں۔ اب اس ملک میں جو ظلم ہوگا جو ناانصافی ہوگی ہوگی، دنیا اور آخرت میں سوال آپ سے کیا جائے گا۔ ۔۔امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی اور موت کے فیصلے آپ کے ہاتھ میں ہیں۔۔ اللہ کے دربار میں بہانے نہیں، کام دیکھا جائے گا۔۔ آپ مایوس کر رہے ہیں