Thursday 7 May 2020

بے یقینی کی شکار قیادت سے زیادہ خطرناک ملک اور قوم کے لئے اور کوئی چیز نہیں ہوتی۔۔ یقین محکم ایک جرات مند قیادت کی شان ہے۔ جو جرات رندانہ سے ناممکن کو بھی ممکن کر دکھاے۔۔