Thursday 7 May 2020

اب پاکستان کی حکومت فوج اور قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ جنگ ہم نے سری نگر کے آس پاس لڑنی ہے یا مظفرآباد کے گرد۔۔ دشمن بہانے تلاش کر رہا ہے پاکستان پر حملہ کرنے کے ۔۔یہ وقت پوری قوم کو تیار کرنے کا ہے ورنہ غفلت کی سزا لاکھوں جانوں کا ضیاع ہو گا۔ ۔