Saturday 20 June 2020

تقریبا 12 برس قبل بتایا تھا آپکو۔۔ جدید دنیا کا سود اور ربا اور کاغذ کے کرنسی نوٹ پر مبنی ظالمانہ معاشی نظام کیا ہے اور اس کے مقابلے میں ایک مستحکم ترین اسلامی معاشی نظام کیسے بنایا جا سکتا ہے ۔۔ کیوں ڈیجیٹل کرنسی اسی طرح حرام ہے جیسے کاغذ کا نوٹ۔۔