Saturday 20 June 2020

اس بات سے قطع نظر کہ یہ ایک انتہائی مزاحیہ قطعہ ہے، حقیقت یہ ہے کہ کوئی کافر و مشرک بھی بے غیرت حکمرانوں کو پسند نہیں کرتا۔۔ ۔ دنیا کے ہر مذہب اور سب تہذیبوں میں غیرت بڑی چیز ہے۔۔