Saturday 20 June 2020

ذاتی زندگی میں دین کے سوداگر۔۔۔ تصوف کے نام پر غریبوں یتیموں اور مسکینوں سے چندہ اور ان کا خون چوسنا۔۔۔ جو اللہ اور اس کے رسول کے نام پر بھی صرف فراڈ کرتا ہو، اس سے یہ توقع کے پاکستان کی امانت کی حفاظت کرے گا؟ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ استغفراللہ۔۔