Saturday 20 June 2020

ابھی چند لمحے پہلے گھر کے دروازے پر گھنٹی بجی۔۔ اندھیری گلی میں کوئی ڈاکو نما شخص نقاب ڈالے کھڑا تھا۔‌ میں نے پستول لوڈ کی اور سیدھا اس کی جانب نشانہ لے کر سختی سے کہا کہ اپنا تعارف کرواؤ۔۔ اس نے دہشت زدہ آواز میں جواب دیا ۔۔ صاحب کچن کوزین سے آرڈر لے کر آیا ہوں ۔۔۔ 🥴 🤣