Saturday 20 June 2020

ہم یہاں جو چیز ڈالتے ہیں اس کے پیچھے ایک گہری حکمت ہوتی ہے۔ ہر چیز آپ کے لیے نہیں ہوتی، کچھ باتیں دشمن اور دنیا کو سنائی جا رہی ہوتی ہیں۔ ہماری پوسٹ پر بلاوجہ اعتراض کرکے اپنے آپ کو بلاک نہ کروائیں۔ ہم یہاں ایک حساس جنگ لڑ رہے ہیں۔۔ آپ اپنے کام کی بات لیں، ہمیں لیکچر نہ کریں۔