Saturday 20 June 2020

میری ٹویٹ ٢٥ میء کی ہے۔۔ ابھی تو صرف آغاذ ہے ۔۔ آگے بہت خون خرابہ ہو گا۔ کیونکہ جنکا کام تھا وہ غدار نکلے۔۔ اب قوم قیمت چکاے گی۔۔ ہم سے شکایت نہ کرنا۔ ہمیں پاگل کہنے والے اب بہت پچھتایں گے۔ الطاف حسین، منظور پشتین، زرداری، نواز، اسفندیار، مینگل، فضلو۔۔۔یہ سب بغاوت کریں گے۔