Monday 22 May 2023

یہ بھارتی انٹیلی جنس کے اکاؤنٹ ہے۔۔ انیس سو اکتر میں انہوں نے بھٹو اور مجیب کو استعمال کیا تھا۔۔ اب یہ عمران خان اور پی ڈی ایم کا استعمال کریں گے۔ خود بھارتی انٹیلی جنس تسلیم کر رہی ہے کہ پاک فوج کے خلاف بغاوت کروانے میں عمران کا اہم ترین کردار ہے۔ اس کو ڈوب مرنا چاہئے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656686802919464960