Monday 22 May 2023

جس طرح شیخ مجیب کو اگر تلہ سازش کی کھلی غداری کے باوجود بچانے کے لیے پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوگئی تھی اور فوج اور ایوب خان کے خلاف مشترکہ محاذ بنا لیا تھا، اسی طرح آج بھی امریکہ اور بھارت کے کہنے پر تمام سیاسی جماعتیں عمران کو بچانے اور فوج کے خلاف آ جاییں گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660390602532622336