Monday 22 May 2023

عمران یا اس کی تحریک انتشار کے کسی بھی لیڈر نے اپنی جماعت کی جانب سے ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اور اس پر معذرت نہیں کی ہے۔۔ بلکہ کہ یہ فوجی تنصیبات پر حملے کی دوبارہ دھمکی دے رہے ہیں۔۔۔ مگر اب یہ اس طرح کی دہشت گردی دوبارہ نہیں کر سکتے۔۔ صرف سوکھی دھمکیاں دے سکتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657258480938500096