Monday 22 May 2023

جو کچھ نو مئی کو پورے پاکستان میں ہوا اس کو معاف نہیں کیا جاسکتا۔۔ پاکستان میں ظالم اور طاقتور کو سزا نہیں دی جاتی۔۔ عدالتیں ان کے گھر کی طوائف ہوتی ہیں۔ مگر اس دن کی دہشت گردی معاف نہیں کی جا سکتی۔۔ پورے ملک میں ہونے والی تباہی کا جرمانہ بھی ان سے وصول کیا جائے۔۔۔۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657259429580947456