Monday 22 May 2023

عمران خان کو رہا نہیں کیا گیا۔۔ وہ آج رات پولیس کی نگرانی میں رہے گا۔ کل صبح پولیس اس کو لے کر اسلام آباد ہائی کورٹ جائے گی۔۔ ہائی کورٹ نے پہلے ہی اس کی گرفتاری کو جائز اور قانونی قرار دے دیا تھا۔۔ سپریم کورٹ کو وارنٹ گرفتاری پر اعتراض نہیں تھا گرفتاری کے طریقہ کار پر تھا۔۔ 😁

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656661184492478468