Monday 22 May 2023

سامنے بھارتی یا اسرائیلی فوج ہوتی تو یہ جوان ان کی ایسی کی تیسی پھیر دیتے۔۔ مگر یہاں تو اپنے ہی ہم وطن ہیں ان کا کیا کریں 😥۔ بے شرم بے غیرت چھوٹے لفظ ہیں ان کنجروں کے لئے جو پاک فوج پر پتھر برسا رہے ہیں۔۔ پھر کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی ہم نے نہیں کی۔۔ حساب تو اب ہوگا۔۔🤬۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656664609003302914